Energy Storage Capacity: ہندوستان کی قابل تجدید توانائی ذخیرہ کرنے کی صلاحیت 2032 تک 60 GW تک پہنچ جائے گی: SBI کی رپورٹ
ملک کا توانائی ذخیرہ کرنے کا منظرنامہ تیزی سے ترقی کر رہا ہے۔ قابل تجدید توانائی کے منصوبوں کا تناسب جس میں اسٹوریج کے حل شامل ہیں نمایاں طور پر بڑھ رہے ہیں، جو کہ، مالی سال 20 میں 5 فیصد سے بڑھ کر مالی سال 24 میں 23 فیصد ہو گیا ہے۔