Adani clean-energy: قابل تجدید توانائی کے میدان میں اڈانی گروپ کا تاریخی سال، گرین ہائیڈروجن، ہوا اور شمسی توانائی کے منصوبوں میں بڑی پیش رفت
اڈانی سولر نے مجموعی طور پر 15 ہزار میگاواٹ سے زائد سولر ماڈیولز کی سپلائی مکمل کر کے یہ ہدف حاصل کرنے والا پہلا اور تیز ترین بھارتی مینوفیکچرر بننے کا اعزاز حاصل کیا۔ سال 2025 میں بھارت کے قابل تجدید توانائی کے شعبے میں تیزی سے وسعت دیکھنے میں آئی، جس کی وجہ گھریلو طلب میں اضافہ، قومی سطح پر صلاحیت بڑھانے کے اہداف اور عالمی سپلائی چین میں تبدیلیاں رہیں۔
PM lauds establishment of green hydrogen plant: وزیراعظم مودی نے ’میک ان انڈیا‘ گرین ہائیڈروجن پلانٹ کو قابل ستائش قدم قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ ملک کے نیٹ زیرو وژن کو عملی جامہ پہنانے کی جانب ایک بڑی پیش رفت
یہ گرین ہائیڈروجن پلانٹ خود کفالت، پائیداری اور ماحولیاتی تحفظ کی جانب ایک مضبوط قدم ہے اور بھارت کی توانائی کے مستقبل کی ایک جھلک بھی ہے۔





