Building a strong nation through sports: کھیلوں سے مضبوط قوم کی تعمیر:مساوی مواقع کھیل کو بناسکتے ہیں قومی تعمیر کا اہم ستون، خواتین عالمی کپ کی جیت نے دیا اہم پیغام
خواتین کی ورلڈ کپ جیت ایک جشن بھی ہے اور ایک پیغام بھی۔ یہ پیغام ہے کہ قومی تعمیر صرف معیشت یا ٹیکنالوجی سے نہیں بلکہ صحت مند، بااعتماد اور مضبوط شہریوں سے ہوتی ہے۔ بھارت کے پاس اتنی آبادی اور قوت ہے کہ وہ دنیا کی عظیم کھیلوں کی طاقت بن سکتا ہے، بس شرط یہ ہے کہ کھیلوں کو تعلیم اور تربیت کی بنیاد بنا دیا جائے۔
After historic World Cup win: تاریخی ورلڈ کپ جیتنے کے بعد بھارتی خواتین کرکٹ میں نئے دور کا آغاز، شہرت کی بلندیوں پر ہرمن پریت، اسمرتی، دیپتی اور شیفالی
ڈبلیو پی ایل نے نہ صرف نئی کھلاڑیوں کو پلیٹ فارم دیا بلکہ قومی ٹیم کی سینئر کھلاڑیوں کو بھی بڑے مقابلوں کا اعتماد بخشا۔ ہرمن پریت کور، اسمرتی مندھانا، دیپتی شرما اور شیفالی ورما اسی لیگ کے ذریعے شہرت کی بلندیوں کی پہنچیں۔





