Akhilesh Yadav accuses BJP: ایم ایل سی انتخابات میں دھاندلی کا الزام، اکھلیش یادو کا دعویٰ، ’ووٹ چوری‘ کے باوجود بی جے پی کو ملے گی شکست
اکھلیش یادو نے بی جے پی پر عوام کے عقیدے اور مذہبی جذبات سے کھلواڑ کرنے کا الزام بھی لگایا۔ انہوں نے کہا کہ لوگوں کو اب احساس ہو گیا ہے کہ ان کے عقائد اور گہرے جذبات کے ساتھ کس طرح کا برتاؤ کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا، ’’عوام سمجھ چکے ہیں کہ ان کے عقیدے اور گہرے جذبات کے ساتھ کس طرح کھلواڑ کیا گیا ہے۔





