Rahul Gandhi targets Electoral Bond: ‘دنیا کا سب سے بڑا وصولی ریکٹ، وزیر اعظم کا ہے آئیڈیا’ الیکٹورل بانڈ پر راہل گاندھی نے پی ایم مودی کو بنایا نشانہ
تفتیشی ایجنسیوں پر نشانہ لگاتے ہوئے راہل گاندھی نے کہا، "سی بی آئی، ای ڈی، آئی ٹی بی جے پی اور آر ایس ایس کے ہتھیار ہیں، یہ اب ہندوستان کی تفتیشی ایجنسیاں نہیں رہیں۔
Electoral Bond Controversy: کیا ہوتا ہے الیکٹورل بانڈ اور کیوں ہوتی رہی ہے مخالفت؟ آسان زبان میں یہاں سمجھئے
سپریم کورٹ نے الیکٹورل بانڈ پرآج روک لگا دی ہے۔ فیصلے میں سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ الیکشن بانڈ کے اختیارکی خلاف ورزی ہے۔ عوام کو یہ جاننے کا حق ہے کہ کس حکومت کو کتنا پیسہ ملا ہے۔
Electoral Bonds: سپریم کورٹ میں سی جے آئی سمیت 4 ججوں کا متفقہ فیصلہ،جسٹس سنجیو کھنہ کے دلائل مختلف، جانئے الیکٹورل بانڈ اسکیم پر کیوں لگی پابندی؟
الیکٹورل بانڈ اسکیم کے معاملے پر سپریم کورٹ کا فیصلہ آج آیا۔ اس فیصلے میں کئی اہم باتیں کہی گئیں۔ یہ فیصلہ پانچوں ججوں نے متفقہ طور پر دیا تھا لیکن ایک جج کے دلائل کچھ مختلف تھے۔
Electoral Bond Scheme: الیکٹورل بانڈ اسکیم پر فل سٹاپ،یہاں جانئے سپریم کورٹ نے کیا کہا؟
سپریم کورٹ الیکٹورل بانڈ اسکیم کے جواز کو چیلنج کرنے والی درخواستوں پر جمعرات کو اپنا فیصلہ سنائے گا۔ چیف جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ کی صدارت والی پانچ ججوں کی آئینی بنچ نے گزشتہ سال 2 نومبر کو اس کیس میں اپنا فیصلہ محفوظ رکھا تھا۔
Supreme Court on Electoral Bond: الیکٹورل بانڈ، سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن سے پارٹیوں کی آمدنی کی تفصیلات طلب کی ، سپریم کورٹ میں آج کیا ہوا؟
سالیسٹر جنرل تشار مہتا نے تین روزہ سماعت کے آخری دن دلائل کا آغاز کیا۔ بدھ کو اپنے دلائل کو آگے بڑھاتے ہوئے، انہوں نے کہا کہ حکومت نے ایک اچھے مقصد کے ساتھ الیکٹورل بانڈ سکیم کو لاگو کیا۔
Electoral Bonds: سپریم کورٹ میں انتخابی بانڈز پر سماعت آج،جانیں- بی جے پی، کانگریس اور دیگر پارٹیوں کو کتنا ملتا ہے عطیہ؟
اسکیم کی دفعات کے مطابق، ہندوستان کا کوئی بھی شہری یا ملک میں شامل یا قائم کردہ کوئی بھی ادارہ الیکٹورل بانڈ خرید سکتا ہے۔ کوئی بھی شخص انتخابی بانڈز اکیلے یا مشترکہ طور پر دوسرے افراد کے ساتھ خرید سکتا ہے۔