Haryana & Jammu Kashmir Election Result 2024: ہریانہ میں ابتدائی رجحانات میں کانگریس کا جلوہ، جموں و کشمیر میں نیشنل کانفرنس آگے
جہاں بی جے پی کو ہریانہ میں اقتدار برقرار رکھنے کا یقین ہے، وہیں شروعاتی رجحانات سے حوصلہ افزائی کانگریس بھی 10 سال بعد اقتدار میں واپس آنے کی امید کر رہی ہے۔
Bypolls Result 2024: ضمنی الیکشن میں کس کے سر سجے گا تاج؟ہوگی I.N.D.I.A کی جیت یا بی جے پی کے لئے پھر سے کام آئے گا مودی میجک
اس ضمنی انتخاب میں مدھیہ پردیش کی امرواڑہ اسمبلی سیٹ پر سب سے زیادہ 78.38 فیصد ووٹنگ ہوئی۔ بنگال میں باگدا سیٹ پر 65.15 فیصد، رائے گنج سیٹ پر 67.12 فیصد، مانکتلہ سیٹ پر 51.39 فیصد اور راناگھاٹ ساؤتھ سیٹ پر 65.37 فیصد ووٹنگ ہوئی۔
“3rd Chance To Serve: صدر مرمو نے وزیر اعظم مودی کو حکومت بنانے کی دعوت دی،9 جون کو لیں گے حلف
بی جے پی کی زیرقیادت قومی جمہوری اتحاد (این ڈی اے) کے ساتھ، کانگریس کی قیادت والی انڈیا اتحاد بھی دہلی میں مسلسل میٹنگوں میں مصروف ہے ۔
Lok Sabha Election Results 2024: انتخابی نتائج کے بعد وزیر اعظم مودی کا پہلا ردعمل، جانئے کیا کہا؟
پی ایم مودی نے ٹویٹر پر ٹویٹ کیا کہ عوام نے مسلسل تیسری بار قومی جمہوری اتحاد (این ڈی اے) پر اعتماد کا اظہار کیا ہے۔ یہ ایک تاریخی کامیابی ہے