Meenakshi Natarajan’s plea: میناکشی نٹراجن کی راجیہ سبھا نامزدگی مسترد کیے جانے کے خلاف عرضی سپریم کورٹ نے کی خارج
نامزدگی مسترد ہونے کے بعد کانگریس کے اعلیٰ رہنماؤں نے الیکشن کمیشن سے ملاقات کر کے فیصلے کو فوری طور پر واپس لینے کا مطالبہ کیا تھا۔ بعد ازاں پارٹی نے اس معاملے میں سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹایا۔
Election Commission rejects Tejashwi Yadav’s claim: تیجسوی یادو کا ووٹر لسٹ سے نام حذف کیے جانے کے دعوے کو الیکشن کمیشن نےکیا خارج، آرجےڈی لیڈر نے چھیڑ دیا نیا محاذ
یہ تنازعہ اب محض ایک فہرست یا ایک نام کا معاملہ نہیں رہا، بلکہ انتخابی شفافیت اور جمہوریت پر سوالیہ نشان بن چکا ہے۔ کیا واقعی بہار میں لاکھوں ووٹ حذف کیے گئے؟ یا یہ صرف سیاسی شور ہے؟ الیکشن کمیشن اور تیجسوی یادو کے بیانات نے اس معاملے کو مزید پیچیدہ بنا دیا ہے۔





