Sudan Crisis: سوڈان میں لوگ جانوروں کا چارہ کھانے پر مجبور، دارفر میں ہیضے کا پھیلاؤ جاری، اقوام متحدہ نے کیا جنگ بندی کا مطالبہ
او سی ایچ اے نے کہا کہ دارفر کے علاقے میں ہیضے کا پھیلاؤ جاری ہے۔ صرف شمالی دارفر میں جون کے آخر سے اب تک 3,600 سے زیادہ کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ جنوبی دارفر میں 1200 سے زیادہ مشتبہ کیسز اور 69 اموات ریکارڈ کی گئی ہیں۔ صاف پانی، صفائی ستھرائی اور طبی سامان تک محدود رسائی بحران کو مزید بڑھا رہی ہے۔ اس لئے اعداد و شمار کی حقیقت زیادہ ہوسکتی ہے۔
Militias attack on El Fasher: سوڈانی کے شہر الفشر پر ملیشیا کا حملہ ناکام، فوج نے دشمن کو بھاری نقصان پہنچانے کا کیا دعویٰ
سوڈان میں SAF اور RSF کے درمیان 15 اپریل 2023 سے خونریز تصادم جاری ہے جس کی وجہ سے اب تک کم از کم 16,650 افراد جاں بحق چکے ہیں۔ اقوام متحدہ کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق سوڈان میں ایک اندازے کے مطابق 10.7 ملین افراد بے گھر ہیں۔





