Bharat Express DD Free Dish

Ek Bharat Shreshtha Bharat

سکم کے وزیر اعلیٰ پریم سنگھ تمانگ نے وزیر اعظم نریندر مودی کے ریاستی دورے پر پوری سکم کی عوام کی جانب سے شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے کہا کہ مصروف ترین شیڈول کے باوجود وزیراعظم کا سکم آنا اور یہاں کے فنکاروں کی جانب سے پیش کیے گئے ثقافتی پروگرام کی تعریف کرنا قابلِ تحسین ہے۔

نریندر مودی نے سکم کو ’’مشرق کا فخر‘‘ قرار دیتے ہوئے اس کی قدرتی خوبصورتی، سکون اور روحانی فضا کی تعریف کی۔ انہوں نے کہا کہ یہاں کا ماحول انسان کو ایک منفرد تجربہ فراہم کرتا ہے، جو خوش نصیبی سے ہی حاصل ہوتا ہے۔

وزیراعظم مودی نے اپنے خطاب میں کہا، "مادھوپور میلہ کہاں لگتا ہے، کیوں لگتا ہے، اور یہ بھارت کی تنوع سے کیسے جڑا ہے، یہ جاننا 'من کی بات' کے شائقین کے لیے بہت دلچسپ ہوگا۔ مادھوپور میلہ، گجرات کے پوربندر میں سمندر کے کنارے مادھوپور گاؤں میں لگتا ہے۔

تقریب قومی یکجہتی کے عزم کی تجدید کی ساتھ اختتام پذیر۔ شرکاء نے ایک مضبوط، متحد اور ترقی یافتہ ہندوستان کی تعمیر کیلئے عملی کردار ادا کرنے کے عزم کا اعادہ کیا۔

وزیرِ اعظم نے بتایا کہ کاشی تمل سنگم کا چوتھا ایڈیشن 2 دسمبر 2025 کو شروع ہوا، جس کا موضوع ’’تمل کارکلم – لرن تمل‘‘ رکھا گیا۔ اس کے ذریعے کاشی اور آس پاس کے علاقوں کے لوگوں کو خوبصورت تمل زبان سیکھنے کا نادر موقع ملا

پروگرام کا مرکزی موضوع ”یونٹی اِن ڈائیورسٹی _کلچرزکا جشن، دلوں کا اتصال“ تھا، جس نے بھارت کے مختلف صوبوں کی ثقافتوں کوایک پلیٹ فارم پریکجا کیا۔ اس موقع پر متعدد ممتازشخصیات کوقومی وسماجی خدمات کے اعتراف میں اعزازات سے نوازا گیا۔