Muslim Rashtriya Manch Host Eid Milan: ملک میں وسائل کی کوئی کمی نہیں، تیل و گیس پر گھبرانے کی ضرورت نہیں، انتخابات میں دراندازوں پر روک ضروری: ڈاکٹر اندریش کمار
عید ڈپلومیسی: مسلم راشٹریہ منچ کی راج گھاٹ میں میٹنگ، امن، انتخابات اور عالمی حالات پر غور و خوض
عید ملن: دہلی حج کمیٹی کی چیئرپرسن کوثر جہاں کی ضیافت، کثرت میں اتحاد و بھائی چارگی کی جھلک
مرکزی وزیر اقلیتی امور کرن رجیجو خصوصی مہمان، دہلی حکومت کے وزیر آشیش سود اور بی جے پی لیڈر نشی کانت دوبے کی شرکت، صحافیوں، افسروں اور سماجی رہنماؤں کی کثیر تعداد نے تقریب کی رونق بڑھائی۔
Encounter Politics: ’بس 11 ایم ایل اے دے دو، پھر ہوگا انکاؤنٹر…‘، ’عید ملن‘ پروگرام میں یہ کیا کہہ گئے اے آئی ایم آئی ایم لیڈر شوکت علی؟
اے آئی ایم آئی ایم کے لیڈر شوکت علی نے میرٹھ میں عید ملن پروگرام کے دوران متنازع بیان دے کر سیاسی ہلچل تیز کر دی۔ انہوں نے کہا کہ اگر 11 ایم ایل اے مل جائیں تو مسلمانوں کے خلاف انکاؤنٹر کرنے والوں کا بھی انکاؤنٹر ہوگا۔
افطار پارٹی اورعید ملن تقریب سے نوین پٹنائک نے بنائی دوری، جانئے بی جے ڈی نے کیوں لیا یہ بڑا فیصلہ؟
اڈیشہ کی اپوزیشن پارٹی بیجو جنتا دل (بی جے ڈی) نے سالانہ افطار پارٹی اور عید ملن تقریب کا انعقاد نہیں کرنے کا فیصلہ لیا ہے۔ پارٹی کا کہنا ہے کہ اس جنگ میں ہزاروں بے قصور لوگوں کی جان جانے اورکئی دیگرکی زخمی یا بے گھرہونے کی بات سامنے آئی ہے۔
Jamaat-E-Islami Hind Eid Milan 2025 : ملکی و عالمی سطح پر امن و انصاف کے قیام کے لیے مل کر جدوجہد کی جائے:امیر جماعت اسلامی ہند
جماعت اسلامی ہند کی جانب سے انڈیا انٹرنیشنل سیٹر میں ایک پُر وقار عید ملن تقریب کا انعقاد، 15 سے زائد ممالک کے سفارت خانوں کے نمائندوں سمیت مختلف سیاسی جماعتوں کے ممبران پارلیمنٹ، مختلف مذاہب و مکاتب فکر کے رہنما، مذہبی شخصیات اور سول سوسائٹیز، سیاسی و سماجی اور تعلیمی تنظیموں و اداروں کے ذمہ داران نے شرکت کی
Jamiat Ulama-E-Hind Boycotts Secular Leaders Events: نتیش کمار اور نائیڈو جیسے سیکولر لیڈران کی افطار پارٹی اور عید ملن کے بائیکاٹ کا اعلان، مولانا ارشد مدنی نے کہہ دی یہ بڑی بات
جمعیۃ علماء ہند نےعلامتی احتجاج کے طورپرخود کو سیکولر کہنے والی جے ڈی یو اورٹی ڈی پی جیسی پارٹیوں کی افطارپارٹی اورعید ملن اوردیگر تقریبات میں شرکت نہیں کرنے کا اعلان کیا ہے۔
Eid Milan : ملک کے مسلمان ہندوستانی وسائل پر پہلا حق تسلیم نہیں کرتے: اندریش کمار
ممتا بنرجی کے زعفرانی تبصرہ پر اندریش کمار نے کہا کہ کسی کو غیر ضروری طور پر ملک کو مشتعل کرنے کی کوشش نہیں کرنی چاہئے۔ لیڈروں کو سچ بولنا چاہیے۔ انتہا پسندانہ زبان استعمال نہ کی جائے۔





