Delhi-NCR Weather Today: دہلی-این سی آر میں خوشگوار موسم، 23 مارچ کو ہلکی بارش کا امکان، فضائی معیار میں نمایاں بہتری
ماہرین موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کے سسٹم (ویسٹرن ڈسٹربنس) کے فعال ہونے کے باعث بادلوں کی موجودگی برقرار ہے، جس سے نہ صرف درجہ حرارت میں کمی آئی ہے ،بلکہ ہوا بھی صاف ہوئی ہے۔ امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ آئندہ چند دنوں تک یہی خوشگوار موسم برقرار رہے گا،
سنبھل مسجد میں نمازیوں کی تعداد محدود کرنے کے فیصلے کو الہ آباد ہائی کورٹ نے کیا منسوخ، ایس پی-ڈی ایم کو سخت پھٹکار، ’’لا اینڈ آرڈر نہیں سنبھال سکتے تو استعفیٰ دے دیں‘‘
الہ آباد ہائی کورٹ نے اتر پردیش انتظامیہ کے ذریعہ سنبھل مسجد میں نمازیوں کی تعداد کو محدود کرنے کے فیصلے کو مسترد کردیا ہے۔ عدالت نے کہا کہ ریاست کا فرض ہے کہ وہ تمام برادریوں کے پرامن طریقے سے عبادت کرنے کے حق کویقینی بنائے، خاص طورپرنجی املاک پر۔





