Bharat Express

Eid 2025

اکھلیش یادو نے کہا کہ مجھے مکمل رکاوٹیں لگا کر آدھے گھنٹے تک روکا گیا۔ میں نے یہ جاننے کی کوشش کی کہ ایسا کیوں کیا جا رہا ہے۔ کسی کے پاس کوئی جواب نہیں تھا۔ کیا میں اسے آمریت سمجھوں یا ایمرجنسی؟

اسلام کے ماننے والے پوری دنیا میں موجود ہیں، لہٰذا عید کی نماز کے علاوہ عید منانے کے طریقے دنیا کے مختلف ممالک میں متنوع اقسام کے ہیں۔

ادھر اسرائیل کے ظلم اور بربریت کے شکار فلسطین میں بھی عیدالفطر آج منائی جارہی ہے، بے گھر فلسطینی مسلمان کھلے آسمان تلے، خوراک کی شدید قلت اور بے پناہ مسائل کے دوران عیدالفطر منا رہے ہیں، مسجد اقصیٰ میں نماز عیدالفطر کا اجتماع ہوا۔