Bharat Express DD Free Dish

Education System

وزیر موصوف نے مزید کہا کہ کوآپریٹو سیکٹر 2047 تک ہندوستان کو دنیا کی تیسری سب سے بڑی معیشت بنانے میں دیہی معیشت میں اہم رول ادا کرے گا

آئی ایس سی ریسرچ - ایک تھنک ٹینک جو بین الاقوامی اسکولوں کی مارکیٹ سے متعلق ڈیٹا کو ٹریک کرتا ہے، انہوں نے اطلاع دی ہے کہ ایسے اسکولوں کی تعداد 2019 میں 884 سے بڑھ کر جنوری 2025 میں 972 ہوگئی ہے۔

یہ ویڈیو لڑکی کی کمر ہلانے سے شروع ہوتی ہے۔ پہلے لڑکی ایک گانے پر اپنی کمر ہلاتی نظر آتی ہے، اس کے بعد گانا شروع ہوتا ہے ،

ہندوستان کے پاس AI ایجنٹ اپنانے کے لیے ایک منفرد ڈیجیٹل پبلک انفراسٹرکچر ہے، جو ہمارے ملک کو تعلیم، صحت کی دیکھ بھال اور کسٹمر سروس کے شعبوں میں AI کی تیسری   ویوکا فائدہ اٹھانے کے لیے بہترین بناتا ہے۔

راہل گاندھی نے انسٹاگرام پر طلبہ کے ساتھ اپنی بات چیت کا ایک ویڈیو شیئر کیا ہے۔ جس میں انہوں نے کہا کہ میرا ماننا ہے کہ اپنے عوام کو معیاری تعلیم کی ضمانت دینا کسی بھی حکومت کی سب سے بڑی ذمہ داری ہے۔

لیفٹیننٹ جنرل ضمیر الدین شاہ نے اے ای ای ڈی یو کی کوششوں کی تعریف کی اور قائم مقام صدر سے اپنے عہدے پر برقرار رہنے کی درخواست کی۔ شاہد صدیقی نے زور دیا کہ اے ای ای ڈی یو کی سرگرمیوں کو ازسر نو ترتیب دیا جائے، تاکہ یہ غیر منافع بخش تنظیموں میں ایک مؤثر معاون کے طور پر ابھر سکے۔ 

ڈاکٹرسعادت نے ہندوستانی تعلیمی نظام میں گہری جڑپکڑنے والی ذات پات پرمبنی درجہ بندی کواجاگرکرتے ہوئے کہا کہ تاریخی طورپر گروکل نظام میں تعلیم زیادہ تراعلیٰ ذات کے افراد تک محدود تھی۔

مرکزی تعلیمی بورڈ ، جماعت اسلامی ہند نے اسکولوں کے معیارکوبلند کرنے کے لئے ایک آن لائن پروگرام کا انعقاد کیا۔ اس پروگرام کا مقصد اسکولوں کے منفرد اقدارپرمبنی تعلیمی نظام کواجاگرکرنا ہے، جوانہیں اخلاقی اوردینی اقدارکے لحاظ سے دیگراداروں سے ممتازبناتا ہے۔

 وزیراعظم  نے ویدک ریاضی کی اہمیت کی وضاحت کی اور کہا کہ آپ اسے طلباء تک  اس کوپہنچانے کی کوشش کریں۔ آن لائن ویدک ریاضی کی کلاسیں بھی چلائی جاتی ہیں۔

ڈاکٹرسعید عالم کے تحریرکردہ اوران کی ہدایت میں پیش ہونے والے اس ڈرامے میں سرسید کا کردارمعروف صحافی ، اینکر، شاعر، مصنف اورکالم نگار تحسین منورادا کررہے ہیں۔