Central Board of Education: ’وکست بھارت شکشا ادھیشٹھان بل‘ پر نظرثانی اور وسیع مشاورت ضروری: مرکزی تعلیمی بورڈ
مرکزی تعلیمی بورڈ نے مطالبہ کیا کہ بل کا جائزہ لینے کے لیے قائم کی گئی جوائنٹ پارلیمانی کمیٹی(جے پی سی ) ریاستی حکومتوں، اعلیٰ تعلیمی اداروں، اساتذہ، طلبہ، ماہرینِ تعلیم اور دیگر متعلقہ فریقوں کی آراء اور تجاویز کو سنجیدگی سے زیرغور لائے، تاکہ مجوزہ قانون زیادہ متوازن، قابل عمل اور وسیع تعلیمی قبولیت کا حامل بن سکے۔
Educational Reform: استاد نئی نسل کی تعمیر کرتا ہے، تعلیم میں اصلاحات صرف بی جے پی حکومت کے دور میں ممکن ہوئیں: ڈاکٹردنیش شرما
ڈاکٹر دنیش شرما نے بطور وزیر تعلیم اپنے دور کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ اس عرصے میں اساتذہ کے تبادلوں اور ترقیوں کا شفاف نظام نافذ کیا گیا، پروفیسر کا عہدہ متعارف کرایا گیا، نقل سے پاک امتحانات کا نظام قائم کیا گیا اور این سی ای آر ٹی کا نصاب بھی نافذ کیا گیا۔
NCERT Book Controversy: این سی ای آر ٹی کتاب تنازعہ معاملے میں ماہرین کی تین رکنی کمیٹی کا قیام، عدلیہ سے متعلق دوبارہ لکھا جائے گا متنازع باب
مرکزی حکومت نے این سی ای آر ٹی کی آٹھویں جماعت کی کتاب میں عدلیہ سے متعلق باب کو دوبارہ تحریر کرنے کے لیے تین رکنی ماہر کمیٹی قائم کر دی ہے۔ حکومت کی جانب سے کمیٹی کی تشکیل کی اطلاع ملنے کے بعد سپریم کورٹ نے اس معاملے میں از خود شروع کی گئی کارروائی کو ختم کر دیا۔
AI Education in UP: ڈاکٹر راجیشور سنگھ نے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کو لکھا خط، اسکولوں میں اے آئی، ڈیجیٹل لٹریسی اور سائبر سکیورٹی تعلیم شروع کرنے کا مطالبہ
ڈاکٹر راجیشور سنگھ نے کہا کہ اسکولوں میں اے آئی اور ڈیجیٹل تعلیم کے فروغ سے نوجوانوں کو مستقبل کی ملازمتوں کے لیے تیار کرنے، سائبر آگاہی بڑھانے اور اختراعات کو فروغ دینے میں مدد ملے گی۔ ان کے مطابق اس طرح کے اقدامات سے اترپردیش کو مستقبل میں ٹیکنالوجی اور اے آئی کے مرکز کے طور پر قائم کرنے میں بھی اہم کردار ادا کیا جا سکتا ہے۔
NCPUL Panel discussion: قومی اردو کونسل کے زیر اہتمام ’نوجوانوں کے خوابوں کا ہندوستان قومی تعلیمی پالیسی2020 کے تناظر میں‘ کے عنوان سے پینل ڈسکشن
نوجوانوں کے خوابوں کا ہندوستان جامع ترقی و خوشحالی کا حامل ہوگا:پروفیسر ملند سدھاکر مراٹھے۔ وکست بھارت کے خواب کو شرمندۂ تعبیر کرنے کے لیے ہر ممکن اجتماعی، انفرادی و ادارہ جاتی کوششیں کرنی ہوں گی:خواجہ افتخار احمد۔ ترقی یافتہ ہندوستان کی تعمیر میں نوجوانوں کا کردار اہمیت کا حامل : ڈاکٹر شمس اقبال۔
Andhra Pradesh government’s big decision: آندھرا پردیش حکومت کا تاریخی فیصلہ، اسکولوں میں سیاسی علامات، جھنڈے، پوسٹر مکمل طور پر ممنوع
یہ فیصلہ ایک ایسے وقت میں آیا ہے جب مختلف جماعتوں پر تعلیمی اداروں میں سیاسی رسائی کے الزامات لگتے رہے ہیں۔ ماہرین تعلیم نے حکومت کے اس قدم کو تعلیمی غیرجانبداری کے تحفظ کی سمت ایک مثبت قدم قرار دیا ہے۔
PM shares an article on PRS 2024: وزیراعظم نریندرمودی نے پروگرس رپورٹنگ سسٹم 2024 پر جینت چودھری کےموضوع کو ایکس پر شیئر کیا
یہ رپورٹ تعلیم کے معیار میں بہتری، طلبہ کی مہارت سازی، اور تعلیمی انصاف کے نئے دور کی طرف ایک انقلابی قدم کے طور پر دیکھی جا رہی ہے۔
Priyanka Gandhi criticizes merger of government schools in UP: یوپی میں سرکاری اسکولوں کے انضمام پر پرینکا گاندھی کی شدید تنقید، کہا — چھوٹے بچوں خاص کر لڑکیوں کی پڑھائی متاثر ہو جائےگی
پرینکا گاندھی نے یو پی اے حکومت کے دوران بنائے گئے ’تعلیم کا حق قانون‘ کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ اس کے تحت ہر گاؤں میں اسکول کا انتظام کیا گیا تاکہ غریب بچوں کو تعلیم سے جوڑا جا سکے۔ لیکن بی جے پی حکومت ان حقوق کو واپس لے رہی ہے۔





