Bengal Assembly elections: ’’موجودہ انتخابات ریاست کی شناخت اور وراثت کو بچانے کی لڑائی‘‘ جھارگرام انتخابی ریلی سے وزیراعظم مودی کا خطاب
نریندر مودی نے کہا کہ عوام نے ٹی ایم سی حکومت کو 15 سال دیے، جو ایک طویل مدت ہے، مگر اس دوران عوام کو کوئی خاص فائدہ نہیں ملا۔ قبائلی علاقوں کا ذکر کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ وہاں ’’نہ پڑھائی، نہ کمائی، نہ دوائی اور نہ ہی سینچائی‘‘ کی صورتحال ہے اور ہر شعبہ بدحال ہے۔





