National Conference in Lucknow: وکست بھارت 2047@ کی مضبوط بنیاد رکھنے میں اقلیتی تعلیمی اداروں کا فیصلہ کن کردار، لکھنؤ میں منعقدہ قومی کانفرنس میں پالیسی، تعلیم اور سماجی قیادت کا مؤثر امتزاج
اس قومی کانفرنس کی نظامت کرنل طاہر مصطفیٰ، رجسٹرار، جامعہ ہمدرد نے کامیابی کے ساتھ انجام دی۔ یہ قومی کانفرنس اقلیتی تعلیمی اداروں کو وِکست بھارت 2047@ کے اجتماعی سفر میں ایک فعال اور لازمی شراکت دار کے طور پر مستحکم کرنے کی سمت ایک اہم سنگ میل ثابت ہوئی۔





