Delhi University: دہلی یونیورسٹی میں Land, Property and Democratic Rights پر سیمینار منسوخ، حکومت پر سوال، کوآرڈینیٹر کا استعفیٰ
اساتذہ کا کہنا ہے کہ اس فیصلے کی کوئی وجہ نہ تو تحریری طور پر اور نہ ہی زبانی طور پر بتائی گئی۔ ان کے مطابق زمین اور حقوق جیسے موضوعات پر گفتگو سے حکومت کو ناگواری محسوس ہوئی ہوگی۔
Bharat Express cmd Upendra Rai praised by Baba Ramdev: ہریدوار: ’’کردار سازی اور خوشحالی کی بنیاد – تعلیم‘‘ پروگرام میں بھارت ایکسپریس کے چیئرمین اپیندر رائے کی شرکت، بابا رام دیو نےکی ستائش
ہریدوار میں منعقدہ ’’کردار سازی اور خوشحالی کی بنیاد: تعلیم‘‘ آچاریہ کلَم سالانہ تقریب میں بھارت ایکسپریس کے سی ایم ڈی اُپندر رائے نے شرکت کی۔یوگ گرو بابا رام دیو نے کہا: ’’اُپندر رائے جی نے صفر سے چوٹی تک کا سفر طے کیا ہے۔‘‘
Urdu Academy Delhi’s competitions conclude: اردو اکادمی دہلی کے سالانہ تعلیمی و ثقافتی مقابلے اختتام پذیر، 19 مقابلوں میں 89 اسکولوں کے 1661 طلبا و طالبات کی شرکت، انعامات اور خصوصی اعزازات کا اعلان
تقریبات کے اختتام پر ججوں اور معزز مہمانوں نے کہا کہ اردو اکادمی دہلی مبارکباد کی مستحق ہے کہ وہ نئی نسل کو اردو زبان و ادب سے جوڑے رکھنے کے لیے مسلسل کوششیں کر رہی ہے۔





