Bharat Express DD Free Dish

Eden Gardens

میچ میں پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مدنی پور وزارڈز نے مقررہ 20 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 163 رنز بنائے۔ ٹیم کی جانب سے پریانشو گورو سریواستو نے شاندار بلے بازی کرتے ہوئے ناقابل شکست 70 رنز اسکور کیے، جب کہ ابھیشیک داس نے 42 رنز کی اہم اننگز کھیلی۔

بی سی سی آئی نے ٹیم انڈیا کے گھریلو سیزن (2026-27) کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے۔ آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم اگلے سال کے آغاز میں پانچ ٹیسٹ میچوں کی بارڈر-گواسکر سیریز کے لیے بھارت کا دورہ کرے گی۔ آسٹریلیا کے خلاف ہونے والی اس پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے مقامات کا بھی اعلان کر دیا گیا ہے، تاہم کولکاتا کے ایڈن گارڈنز اور ممبئی کے وانکھیڑے اسٹیڈیم کو اس فہرست میں شامل نہیں کیا گیا۔

کولکاتا ٹیسٹ میں بھارت کی شکست کے بعد ایڈن گارڈن کی پچ پر سوالات اٹھے۔ سورو گانگولی نے پچ میں چھیڑ چھاڑ بند کرنے کا مشورہ دیا، جبکہ گوتم گمبھیر نے پچ کا دفاع کیا۔

واشنگٹن سندر کی جدوجہد بھی 31ویں اوور میں اس وقت ختم ہو گئی، جب وہ ایڈن مارکرم کے ہاتھوں آؤٹ ہو گئے۔ واشنگٹن سندر نے 31 رنز بنائے، جو اننگز کا سب سے بڑا سکور تھا۔ اکشر پٹیل نے آخر کار تیز انداز میں کھیلنے کی کوشش  کی،

بھارتی ٹیم پہلی اننگز میں 189 رنز پر آل آؤٹ ہو گئی تھی۔ کپتان شبھمن گل چوٹ کی وجہ سے ریٹائرڈ ہرٹ ہوئے۔ کے ایل راہل نے 39، واشنگٹن سندر نے 29، جب کہ رشبھ پنت اور رویندر جڈیجا نے 27-27 رنز بنائے۔ دھرو جریئل نے 14 اور اکشر پٹیل نے 16 رنز کا تعاون دیا۔ پہلی اننگز کی بنیاد پر بھارت نے برتری حاصل کی۔

ایڈن گارڈنز میں جاری اس ٹیسٹ میچ کی بات کریں تو ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے اتری جنوبی افریقی ٹیم پہلی اننگز میں صرف 159 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ اس اننگز میں ایڈن مارکرَم نے سب سے زیادہ 31 رنز بنائے، جبکہ ویان مُلڈر اور ٹونی ڈی زورجی نے 24، 24 رنز کا اضافہ کیا۔

لوک سبھا اور راجیہ سبھا میں وقف ترمیمی بل پاس ہونے کے بعد مغربی بنگال میں وقف جائیداد سے متعلق بڑا تنازعہ چھڑگیا ہے۔ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ ایڈن گارڈن، فورٹ ولیم اورعلی پورچڑیا گھرجیسے اہم مقامات وقف کا حصہ ہیں۔ مرکزی حکومت نے مغربی بنگال میں 80,548 وقف جائیداد کی جانکاری دی ہے، جن میں سے کئی کا استعمال تعلیم اورصحت کے میدان میں ہو رہا ہے۔

کولکاتہ نائٹ رائڈررس اور رائل چیلنجرس بنگلورو کے درمیان آئی پی ایل 2025 کا پہلا میچ آج، کولکاتہ کے ایڈن گارڈن میں وراٹ کوہلی کا ریکارڈ کافی بہتر رہا ہے وہ کے کے آر کے خلاف اسی میدان پر سنچری بھی بنا چکے ہیں