Reliance Anil Ambani Group : منی لانڈرنگ کیس میں ای ڈی کی بڑی کارروائی: انل امبانی گروپ کی 3,083 کروڑ روپے مالیت کی 42 جائیدادیں ضبط
انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے منی لانڈرنگ کے ایک بڑے کیس میں ریلائنس انل امبانی گروپ سے منسلک اداروں کی ملکیت والی ملک بھر میں پھیلی 42 جائیدادوں کو ضبط کر لیا ہے، جن کی کل مالیت تقریباً 3,083 کروڑ روپے بتائی جا رہی ہے۔
Gurugram land deal case: گروگرام زمین سودے کے معاملہ میں ای ڈی نے رابرٹ واڈرا کی 43 جائیدادیں قرق کیں، چارج شیٹ داخل
رابرٹ واڈرا کے خلاف یہ کارروائی ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب سیاسی ماحول انتخابی تیاریوں سے گرم ہے، اور حزب اختلاف اسے سیاسی انتقام کا نام دے سکتا ہے، جب کہ حکومت اسے بدعنوانی کے خلاف کارروائی قرار دے سکتی ہے۔





