Bharat Express DD Free Dish

economy and trade

حکومت نے واضح کیا ہے کہ تاجر ایم ڈی آر فیس کا بوجھ صارفین پر نہیں ڈال سکتے۔ اس کے علاوہ گوگل پے، فون پے یا پے ٹی ایم جیسی ایپس بھی صارفین سے کسی اضافی ’پلیٹ فارم فیس‘ کی وصولی نہیں کرسکتیں۔

امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق بائیڈن اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے بدھ کی صبح ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے "مشرق وسطیٰ اور سلامتی اور خوشحالی کو آگے بڑھانے کے لیے مشترکہ عزم" کا اظہار کیا۔