Economic Pressure on Iran: ’’ایران پر اقتصادی دباؤ میں اضافہ…روزانہ 50 کروڑ ڈالر کا نقصان…‘‘، ٹرمپ کا دعویٰ
رپورٹس کے مطابق ایران کی 90 فیصد سے زائد سمندری تجارت اسی راستے سے گزرتی ہے۔ اگر یہ ناکہ بندی طویل عرصے تک جاری رہی تو اقتصادی سرگرمیاں تقریباً مفلوج ہو سکتی ہیں، جس کے نتیجے میں کرنسی پر دباؤ، مہنگائی میں اضافہ اور بینکاری بحران جیسے مسائل پیدا ہو سکتے ہیں۔
Middle East Crisis: امریکہ کا ایران کے خلاف سخت معاشی دباؤ، تیل تجارت کرنے والے ممالک کو سیکنڈری پابندیوں کی وارننگ
واشنگٹن نے ’’آپریشن اکنامک فیوری‘‘ کے تحت ایران کی معیشت کو نشانہ بنانے کا اعلان کیا ہے۔ بینکوں اور شراکت دار ممالک پر بھی شکنجہ کسنے کی پوری تیاری کرلی گئی ہے۔





