Bharat Express DD Free Dish

economic independence

وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا کہ وزیراعظم نریندر مودی کی قیادت میں کوآپریٹو سیکٹر نے بھارت کی دیہی معیشت کو نئی زندگی دی ہے اور آج یہ دیہی ترقی کا مضبوط ستون بن چکا ہے۔

’’کسی قوم کے وقار کا سب سے بڑا پیمانہ اس کی خود انحصاری ہے‘‘۔ 2022 میں ’’ہر گھر ترنگا‘‘ مہم نے عوام میں حب الوطنی کی لہر پیدا کی اور اب ’’ہر گھر سوَدیشی، گھر گھر سوَدیشی‘‘ مہم شہریوں میں سوَدیشی جذبہ پیدا کر کے وکست بھارت کے خواب کو حقیقت بنانے میں مدد دے گی۔

2014 کے پہلے خطاب میں درآمدات پر انحصار کم کرنے اور معیار و ماحولیات پر زور، ’آتم نربھر بھارت‘، ’ووکل فار لوکل‘ اور عالمی مسابقتی پیداوار پر مسلسل فوکس، کووِڈ کے بعد سپلائی چین میں تنوع، مقامی صنعت اور روزگار کے فروغ پر ترجیح اور 2022 میں ’پانچ پرن‘ کا اعلان — اتحاد، ترقی اور نوآبادیاتی سوچ کا خاتمہ۔

وزیر موصوف نے ایوان کو بتایا کہ اس ضرورت کو پورا کرنے کے لیے، وزارت بجلی نے کم از کم 97,000 میگاواٹ اضافی کوئلہ اور لگنائٹ پر مبنی تھرمل صلاحیت قائم کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔ملک میں جون 2025 تک بجلی پیدا کرنے کی نصب شدہ صلاحیت 485 گیگاواٹ ہے۔

ایک وسیع اتفاق رائے ہے کہ بھارت صحیح راستے پر ہے۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ تقریباً ہر مالیاتی ادارہ اور ریٹنگ ایجنسی بھارت کے بارے میں پرامید ہے، ایسے وقت میں جب مغرب میں تنازعات جاری ہیں۔

اس مضمون میں گجرات اور مہاراشٹر سے تعلق رکھنے والی چار خواتین کاروباری پیشہ وروں کو متعارف کروایا گیا ہے جنہوں نے امریکی محکمہ خارجہ کی کفالت یافتہ تربیت کے بعد معاشی آزادی حاصل کی۔