AdaniConneX Visakhapatnam: آندھرا پردیش بنے گا عالمی ڈیجیٹل ہب، اڈانی گروپ کا وشاکھاپٹنم میں 10 ارب ڈالر کا میگا پروجیکٹ کا اعلان
یہ منصوبہ صرف ڈیجیٹل انفراسٹرکچر تک محدود نہیں بلکہ آندھرا پردیش کی معیشت کو بھی مضبوط کرے گا۔ اس سے مقامی سطح پر روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے اور ریاست کو عالمی ڈیجیٹل نقشے پر ایک اہم مقام حاصل ہوگا۔
Barak Valley Set to Change: براک ویلی کی بدلے گی تقدیر! وزیراعظم مودی نے سلچر کو 24 ہزار کروڑ روپے کے منصوبوں کا دیا تحفہ
وزیراعظم نے نوجوانوں کو یقین دلایا کہ ریلوے منصوبوں، تیز رفتار شاہراہوں اور زرعی کالج جیسے اقدامات سے روزگار کے بے شمار مواقع پیدا ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ جب براک ویلی ایک لاجسٹک اور تجارتی مرکز بن جائے گی تو یہاں کے نوجوانوں کے لیے ملازمت اور خود روزگار کے دروازے وسیع پیمانے پر کھلیں گے۔
US Fed Cuts Rates To Boost Global Economic Growth: عالمی معاشی ترقی کو تقویت دینے کے لیے امریکی فیڈ نے شرحِ سود میں کمی کی، پی ایچ ڈی سی سی آئی نے کہا- معاشی ترقی کو ملے گی رفتار
امریکی فیڈ نے شرحِ سود میں کمی کر دی ہے، جس سے لیکویڈیٹی میں اضافہ، قرض لینے کی لاگت میں کمی، سرمایہ کاری اور کھپت میں اضافہ، عالمی منڈیوں میں مضبوطی، ابھرتی ہوئی معیشتوں کو سہارا اور مالیاتی استحکام کو یقینی بنانے میں مدد ملے گی۔
Centre on GST reforms: جی ایس ٹی اصلاحات سے اس سال کھپت میں 10 فیصد سے زائد اضافہ متوقع، ’ٹیکس میں کمی سے صارفین اور معیشت دونوں کو فائدہ‘: مرکز
وزیرخزانہ نرملا سیتارمن نے کہا ہے کہ ٹیکسوں میں کمی صرف تہواروں کے سیزن کے لیے نہیں کی گئی۔ ان اصلاحات سے محصولات میں اضافہ ہوگا، جس سے حکومت کے پاس عوام کو واپس دینے کے لیے مالی گنجائش بڑھے گی۔
Ashwini Vaishnaw lauds GST reform: ’’بیس لاکھ کروڑ روپے جی ڈی پی میں اضافہ ممکن، یہ اصلاحات ڈیڑھ سال کی تیاری کا نتیجہ ہیں ان پر کسی بیرونی عنصر کا کوئی اثر نہیں‘‘— اشونی ویشنو کا جی ایس ٹی اصلاحات پرردعمل
اشونی ویشنو نے کہا کہ بجٹ میں دی گئی انکم ٹیکس میں رعایت اور جی ایس ٹی ریٹ میں کمی، دونوں مل کر بھارت کی معیشت کو نئی بلندیوں تک لے جائیں گے۔ ’’2014 سے پہلے ٹیکس کا نظام پیچیدہ تھا اور ایک ہی چیز پر کئی سطحوں پر ٹیکس لگتا تھا۔ اب نظام سادہ اور یکساں ہو گیا ہے۔‘‘
PM Modi calls GST reforms double dhamaka of happiness: وزیر اعظم مودی نے جی ایس ٹی اصلاحات کو ’دیوالی سے قبل خوشیوں کا ڈبل دھماکہ‘ قرار دیا، سادہ جی ایس ٹی نظام 22 ستمبر سے نافذ ہوگا، صحت و انشورنس پر ٹیکس ختم
جی ایس ٹی اصلاحات میں شہریوں کو صحت اور انشورنس سیکٹر میں بڑی راحت دی گئی ہے۔ سب سے اہم فیصلہ یہ ہے کہ ذاتی ہیلتھ اور لائف انشورنس پر جی ایس ٹی مکمل طور پر ختم کر دیا گیا ہے۔ اس سے پہلے ان پر 18 فیصد جی ایس ٹی لاگو تھا۔
FDI up 15 pc to USD 18.62 bn in Apr-June FY26: اپریل تا جون مالی سال 26 میں ایف ڈی آئی میں 15 فیصد اضافہ، امریکہ سے سرمایہ کاری تین گنا، کل غیر ملکی سرمایہ کاری 18.62 ارب امریکی ڈالر، کرناٹک سب سے آگے
ریاستی سطح پر سب سے زیادہ سرمایہ کاری کرناٹک میں 5.69 ارب ڈالر رہی، اس کے بعد مہاراشٹر (5.36 ارب ڈالر)، تمل ناڈو (2.67 ارب ڈالر)، گجرات (1.2 ارب ڈالر)، ہریانہ (1.03 ارب ڈالر)، دہلی (1 ارب ڈالر) اور تلنگانہ (395 ملین ڈالر) میں سرمایہ کاری ہوئی۔





