Lok Sabha Election Result 2024: این ڈی اے یا انڈیا اتحاد، کس کی بنے گی حکومت؟ کل ہوگا فیصلہ
الیکشن کمیشن کی جانب سے میڈیا کو دیے گئے اس دعوت نامے میں لکھا گیا ہے، ’’2024 کے عام انتخابات پر الیکشن کمیشن آف انڈیا کی پریس کانفرنس‘‘۔ ملک کی انتخابی تاریخ میں شاید یہ پہلا موقع ہو گا کہ الیکشن کمیشن نے انتخابات کے اختتام پر پریس کانفرنس کا اہتمام کیا ہے۔
Lok Sabha Election 2024: الیکشن کمیشن آج کرے گا تاریخوں کا اعلان ، جموں و کشمیر میں اسمبلی انتخابات کی تاریخوں کا بھی ہو سکتا ہے اعلان
مانا جا رہا ہے کہ پچھلی بار کی طرح اس بار بھی ووٹنگ 7 سے 8 مرحلوں میں مکمل ہو سکتی ہے۔ انتخابات کے پہلے مرحلے کے لیے ووٹنگ اپریل کے پہلے یا دوسرے ہفتے میں ہو سکتی ہے۔