Earthquake in Delhi NCR: دہلی NCR میں محسوس کیے گئے زلزلے کے شدید جھٹکے
راجستھان میں منگل کی رات تقریباً 10.30 بجے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ جے پور سمیت تمام شہروں میں لوگ گھروں سے باہر بھاگ گئے۔ انہوں نے ایک دوسرے کو فون کر کے زلزلے کی اطلاع دی۔
Ecuador Earthquake: جنوبی امریکی ملک ایکواڈور میں شدید زلزلے نے مچائی تباہی، 15 افراد ہلاک
جنوبی امریکی ملک ایکواڈور میں زلزلے کے باعث زمین لرز گئی۔ ایکواڈور 6.8 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔
New Zealand Earthquake: نیوزی لینڈ میں زلزلہ کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے، 7.1 شدت کا تھا ریکٹر اسکیل
یونائیٹیڈ اسٹیٹس جیولوجیکل سروے (یو ایس جی ایس) کے مطابق نیوزی لینڈ میں زلزلہ کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ کے جھٹکے کی شدت 7.1 ریکٹر اسکیل تھی۔
Earthquake: منی پور کے بعد اب میگھالے میں زلزلے کے جھٹکے،ریکٹر اسکیل پر 3.7 کی شدت ریکارڈ
زلزلہ صبح 2 بج کر 46 منٹ پر آیا اور اس کی گہرائی 25 کلومیٹر تھی۔
Earthquake in Gujrat: گجرات میں زلزلہ کے جھٹکے محسوس کئے گئے، 4.3 رہا ریکٹر اسکیل
Gujarat Earthquake News: گجرات میں اتوار کے روز دوپہر کے بعد زلزلہ کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ ریکٹر اسکیل کی شدت 4.3 بتائی جا رہی ہے۔
Damascus: اسرائیل نے زلزلے سے متاثرہ شام کے دارالحکومت دمشق پر میزائل حملہ کیا، 15 افراد ہلاک
اسرائیل کا شام پر میزائل حملہ: شام میں اسرائیل کے حملہ میں 53 افراد ہلاک۔ اس حملے کی ذمہ داری داعش پر عائد کی گئی تھی۔
Jammu and Kashmir: جموں و کشمیر میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
بھارت میں زلزلہ: جموں و کشمیر میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے
Earthquake in Turkey: قدرت کے اشارے، سمجھو تو پار لگائے
ایک پرانی کہاوت ہے کہ زلزلے سے انسان نہیں مرتے لیکن عمارتیں انسانوں کو مارتی ہیں۔ ایسا ہی حال ترکیہ میں بھی ہے جہاں زیادہ تر عمارتیں صدیوں پرانی ہیں اور ناقص میٹریل سے بنی ہیں۔
Turkiye-Syria Earthquake: ترکیہ اور شام میں حالات بدسے بدتر، زلزلے سے اب 24 ہزار 680 افراد کی موت، 85ہزار سے زائد زخمی
اس قدرتی آفت میں دنیا بھر کے 95 ممالک ترکیہ اور شام کی مدد کے لیے آگے آئے ہیں۔ بھارت 'آپریشن دوست' کے تحت دونوں ممالک کو مدد بھیج رہا ہے
Manipur Earthquake: منی پور کے اکھرل میں زلزلے کے جھٹکے، ریکٹر اسکیل پر زلزلہ کی شدت 4.0
زلزلے کی اطلاع دینے والے نیشنل سینٹر فار سیسمولوجی نے بتایا کے منی پور کے کامجونگ زلزلے کا سینٹر پوائنٹ رہا





