Earthquake Struck Japan: زلزلہ کے تیز جھٹکوں سے لرزگئی جاپان کی سرزمین، سنامی کا الرٹ جاری
جاپان کے کیوشوجزیرے میں 6.7 شدت کا زلزلہ آیا ہے۔ اس زلزلے کے بعد جاپان نے ممکنہ سنامی سے خبردارکیا ہے۔ ابھی تک اس زلزلے سے کسی جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔
Earthquake in Taiwan: تائیوان میں دو بار آئے زلزلہ سے لرز اٹھی زمین! ریکٹر اسکیل پر 6.3 اور 4.6 رہی شدت
خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق جی ایف زیڈ جرمن ریسرچ سینٹر فار جیو سائنسز نے بتایا ہے کہ اتوار کی صبح تائیوان میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ ریکٹر اسکیل پر اس کی شدت 6.3 ریکارڈ کی گئی ہے۔