Bharat Express DD Free Dish

Earthquake in Iran

امریکہ-اسرائیل کے مسلسل حملوں کے درمیان ایران میں ایک اورمصیبت آگئی ہے۔ آج ایران میں زلزلہ کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ ایران پرامریکہ اوراسرائیل کے ساتھ قدرت کا بھی قہر دیکھنے کو ملا ہے۔

سرکاری میڈیا کے مطابق، ایرانی ایمرجنسی حکام نے کہا کہ امدادی ٹیمیں ایران کے مغربی آذربائیجان صوبے کے علاقے میں بھیجی گئی ہیں اور اسپتالوں کو الرٹ کر دیا گیا ہے۔ ایک اہلکار نے سرکاری ٹی وی کو بتایا کہ کچھ متاثرہ علاقوں میں برف باری ہو رہی ہے