Earthquake: اتنے زلزلے کیوں آرہے ہیں؟ دہلی-این سی آر پر ترکی جیسی خطرناک تباہی کا خطرہ، جانئے کیا ہے وجہ
زلزلہ کے لحاظ سے دہلی-این سی آر پانچویں اور چوتھے زون میں ہے۔ یہ زون بے حد خطرناک ہوتے ہیں۔ اگریہاں پر زمین تیزی سے ہلتی ہے تو بڑی آفت آئے گی اور اسے نہ تو بچایا جاسکتا ہے اور نہ ہی ٹالا جاسکتا ہے۔
Earthquake in Delhi NCR: دہلی NCR میں محسوس کیے گئے زلزلے کے شدید جھٹکے
راجستھان میں منگل کی رات تقریباً 10.30 بجے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ جے پور سمیت تمام شہروں میں لوگ گھروں سے باہر بھاگ گئے۔ انہوں نے ایک دوسرے کو فون کر کے زلزلے کی اطلاع دی۔





