Earthquake Hits Xinjiang China : چین کے سنکیانگ خطے میں 4.7 شدت کا زلزلہ، علاقے میں خوف کی لہر
مقامی وقت کے مطابق زلزلہ صبح 6 بجکر 32 منٹ اور 18 سیکنڈ پر آیا۔ فی الحال کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔ زلزلے کے بعد علاقے میں ہلکی خوف و ہراس کی فضا پھیل گئی اور لوگ اپنے گھروں سے باہر نکل آئے۔
Earthquake in China: چین میں شدید زلزلے کی وجہ سے ہلاک ہوئے 111 افراد، ریکٹر اسکیل پر6.2 ریکارڈ کی گئی شدت
چین میں زلزلے کوئی معمولی بات نہیں ہے۔ اس سے قبل اگست میں مشرقی چین میں 5.4 شدت کا ہلکا زلزلہ محسوس کیا گیا تھا۔ جس میں 23 افراد زخمی اور درجنوں عمارتیں گر گئیں تھیں۔





