Bharat Express DD Free Dish

Dussehra

ممبئی کے جیوورلڈ کنونشن سینٹرمیں مشہورگلوکارہ فالگونی پاٹھک کے ساتھ ریڈیئنس ڈانڈیا اتسومیں شامل ہونے کے لئے نیتا امبانی بھی پہنچیں اورانہوں نے گربا بھی کھیلا۔

بی جے پی کرناٹک کے صدر بی وائی وجیندر نے اس فیصلے پر تنقید کرتے ہوئے سوال اٹھایا ہے کہ جب بانو مشتاق کو مدعو کیا گیا تو ان کی کتاب ہارٹ لیمپ کا ترجمہ کرنے والی دیپا بھاشتی کو کیوں نظرانداز کیا گیا؟