CBI Excise Policy Case: دہلی شراب پالیسی معاملے میں ہائی کورٹ نے اروند کیجریوال، منیش سسودیا اور درگیش پاٹھک کو جواب داخل کرنے کا دیا آخری موقع
سی بی آئی نے 27 فروری کو ٹرائل کورٹ کی جانب سے اروند کیجریوال، منیش سسودیا، درگیش پاٹھک سمیت تمام ملزمان کو بری کیے جانے کے فیصلے کو دہلی ہائی کورٹ میں چیلنج کیا ہے۔ تحقیقی ایجنسی کا موقف ہے کہ ٹرائل کورٹ کا فیصلہ قانونی طور پر برقرار نہیں رہ سکتا، کیونکہ مقدمے میں ایسے کافی شواہد موجود ہیں جن کی بنیاد پر ملزمان کے خلاف کارروائی جاری رہنی چاہیے۔
CBI raids Durgesh Pathak’s house: دُرگیش پاٹھک کے گھر پر سی بی آئی کا چھاپہ، پارٹی رہنماؤں نے سیاسی سازش قرار دیا
سی بی آئی افسروں کے مطابق کارروائی ایف سی آر اے سے جڑے ایک معاملے میں کی گئی ہے۔ عآپ رہنماؤں نے اسے سیاسی بدلے کی کارروائی قرار دیا ہے۔
ED Summons Durgesh Pathak: عام آدمی پارٹی لیڈر درگیش پاٹھک پہنچے ای ڈی کے دفتر، کیجریوال کے پرسنل سکریٹری سے بھی پوچھ تاچھ جاری
آتشی نے اعلان کیا تھا کہ وہ، سوربھ بھردواج، درگیش پاٹھک اور راگھو چڈھا کو اگلے دو ماہ میں گرفتار کر لیا جائے گا۔ تاہم، بی جے پی نے اس پر جوابی حملہ کیا اور کہا کہ آتشی کو پیشکش کرنے والے شخص کا نام ظاہر کرنا چاہئے۔
Sanjay Singh came out of jail: جیل کے تالے ٹوٹیں گے، ہمارے سارے لیڈر چھوٹیں گے، جیل سے باہر آئے عام آدمی پارٹی کے لیڈر سنجے سنگھ کا بیان
سنجے سنگھ کی اہلیہ انیتا سنگھ نے کہا کہ وہ ان کی رہائی کا جشن نہیں منائیں گی کیونکہ کیجریوال، سابق نائب وزیر اعلیٰ منیش سسودیا اور سابق وزیر ستیندر جین سمیت پارٹی کے لیڈران اب بھی جیل میں ہیں۔





