DTH channel dedicated to sign language launched: سائن لینگویج کے لیے وقف ڈی ٹی ایچ چینل کا آغاز
مرکزی وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان نے کہا کہ یہ ہمارے معاشرے کو مزید جامع اور ترقی پسند بنانے کی طرف ایک اہم قدم ہے۔ انہوں نے تمام اسٹیک ہولڈرز سے چینل 31 کو عوام تک لے کر اسے مقبول بنانے کی اپیل کی۔