DRDO assures all possible support to make India a net Defence Exporter: ڈی آر ڈی او نے ہندوستان کو خالص ڈیفنس ایکسپورٹر بنانے کے لئے ہرممکن مدد کی یقین دہانی کرائی
ڈیفنس ریسرچ اینڈ ڈیولپمنٹ ڈپارٹمنٹ کے سکریٹری اورچیئرمین، ڈی آرڈی اوڈاکٹرسمیروی کامت نے سیشن کی صدارت کی۔ انہوں نے صنعت کاروں کویقین دہائی کرائی کہ ڈی آرڈی اوان کی ہرممکن مدد کرے گا اورہندوستان کوخالص ڈیفنس ایکسپورٹربنانے کے لئے ان کی صلاحیتوں کو بڑھانے میں ایک سرپرست کا کردار ادا کرے گا۔