Dragon Teaser Out: سالگرہ پر چھایا ’ڈریگن‘ کا دھماکہ خیز انداز، خوفناک اوتار میں نظر آئے جونیئر این ٹی آر
فلم کی ہدایت کاری معروف فلم ساز پرشانت نیل کر رہے ہیں، جو اس سے قبل کئی بلاک بسٹر فلموں کے ذریعے اپنی الگ شناخت بنا چکے ہیں۔ ’ڈریگن‘ کی پہلی جھلک میں ایک تاریک، پرتشدد اور سنسنی خیز دنیا دکھائی گئی ہے، جہاں طاقت، خوف اور خونریزی کا راج نظر آتا ہے۔





