Bharat Express DD Free Dish

Dr. Syed Ahmad Khan

ماہر اقبالیات پروفیسر عبدالحق نے کہا کہ اُردو ایک اسی زبان ہے جس کو کبھی مٹایا نہیں جا سکتا۔ اس کی مضبوط دلیل یہ ہے کہ عربی زبان کے بعد اسلام کا اتنا بڑا سرمایہ جس زبان میں موجود ہے اس کا نام اُردو ہے۔ اس موقع پر اردو کی خدمت کرنے والی متعدد شخصیات کو اعزاز سے سرفراز کیا گیا۔