Dr Rajendra Prasad’s Birth Anniversary: ڈاکٹر انوپ کمار سریواستو نے ڈاکٹر راجیندر پرساد کو پیش کیا خراج عقیدت، کائستھ اتحاد کی اپیل کی
ڈاکٹر انوپ کمار سریواستو نے کہا کہ ان کی برادری سے پہلا صدر اور دوسرا وزیر اعظم ہونے کے باوجود، آج کائستھ برادری انتہائی قابل رحم حالت میں آگئی ہے اور اس کی سب سے بڑی وجہ سماج کی تنظیم کا فقدان ہے۔