Seminar on Ek Qaum Ek Watan- Hindustan: ایک قوم، ایک وطن: حیدرآباد میں قومی یکجہتی کا سیمینار اجتماعی شناخت کے پیغام سےمتعدد کمیونیٹیز کے درمیان پُل تعمیر کرے گا
معروف رہنما، علما اور سماجی کارکنان ’’ہندوستان فرسٹ، ہندوستانی بہترین‘‘ کے تحت بدلتے ہوئے قومی بیانیے پر غور و خوض کریں گے۔
Dr. Avinash Gupta Visits Medicant Hospital: معروف امریکی کارڈیالوجسٹ ڈاکٹر اویناش گپتا کا میڈیکینٹ ہسپتال کا دورہ، علاقے میں بہتر طبی خدمات کے لیے انتظامیہ اور ڈاکٹروں کے ساتھ کیا تبادلۂ خیال
اس نشست میں انہوں نے جھارکھنڈ، بہار اور شمال مشرقی ریاستوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی کے امکانات پر تبادلۂ خیال کیا۔
Dr. Majid Ahmad Talikote: معروف کینسر سرجن ڈاکٹر ماجد احمد تالیکوٹی کو انڈیا-جی سی سی ٹریڈ کونسل نے اعزازی ہیلتھ کمشنر مقرر کیا
انڈیا-جی سی سی ٹریڈ کونسل نیوز: نئی دہلی میں منعقدہ ایک شاندار تقریب میں انڈیا-گلف کوآپریشن کونسل (انڈیا-جی سی سی) نے معروف آنکولوجسٹ ڈاکٹر ماجد احمد تالیکوٹی کو اپنا پہلا اعزازی ہیلتھ کمشنر مقرر کیا۔
Medicant Hospital & Research Centre :جھارکھنڈ کے بوکارو میں میڈیکنٹ اسپتال اینڈ ریسرچ سینٹر کا افتتاح عمل میں آیا
ڈاکٹر ماجد احمد تالیکوٹی نے کہا کہ "لوگوں کو سستی قیمت پر معیاری دیکھ بھال فراہم کرنا ہمارا ویژن ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہم بہترطبی خدمات، ہائی ٹیک تشخیصی آلات اور طبی تجربات کے ساتھ مریضوں کی خدمات انجام دے رہے ہیں۔





