Single Window System grants Rs 4.81 lakh approvals: سنگل ونڈو سسٹم نے 4.81 لاکھ روپے کی دی منظوری
محکمہ نے یہ بھی کہا کہ 14 شعبوں کے لیے پیداوار سے منسلک ترغیبی اسکیموں نے اہم سنگ میل حاصل کیے ہیں، جن میں 1.46 لاکھ کروڑ روپے کی سرمایہ کاری، 12.5 لاکھ کروڑ روپے کی پیداوار/ فروخت، 4 لاکھ کروڑ روپے کی برآمدات اور 9.5 لاکھ افراد کے لیے روزگار شامل ہیں۔
Seed Funding for Startups: پانچ فیصد سود پر 50 لاکھ روپے تک کا لون، اسٹارٹ اپس کیلئے کیسے ملے گی سیڈ فنڈنگ، یہاں جانئے سب کچھ
اسٹارٹ اپ انڈیا نوجوانوں کے روزگار کے لیے سب سے خاص مشن ہے۔ اسٹارٹ اپس کے لیے، کوئی بھی نوجوان کاروباری حکومت سے 50 لاکھ روپے تک کی ابتدائی فنڈنگ حاصل کرسکتا ہے۔ اسٹارٹ اپ انڈیا اسکیم کے تحت ابتدائی سرمایہ حکومت کی جانب سے سیڈ فنڈنگ کی صورت میں فراہم کیا جاتا ہے۔
CBI raids former DPIIT Secretary Ramesh Abhishek: غیر متناسب اثاثہ جات معاملے میں ڈی پی آئی آئی ٹی کے سابق سکریٹری رمیش ابھیشیک کے گھر پر چھاپہ
منگل کو سی بی آئی نے ڈی پی آئی آئی ٹی کے سابق سکریٹری رمیش ابھیشیک کے گھر پر چھاپہ مارا۔ ایجنسی نے یہ کارروائی غیر متناسب اثاثہ جات کیس میں کی۔