PM Modi Mann Ki Baat Episode136: وزیر اعظم نریندر مودی صبح’ 11 بجے کریں گےمن کی بات، 136ویں قسط میں کیا ہوگاخاص؟
’’من کی بات‘‘ پروگرام کا آغاز سال 2014 میں ہوا تھا اور گزشتہ برسوں کے دوران یہ عوام اور وزیر اعظم کے درمیان براہِ راست رابطے کا ایک اہم ذریعہ بن چکا ہے۔ اس پروگرام کے ذریعے وزیر اعظم مودی مختلف شعبوں میں نمایاں خدمات انجام دینے والے عام شہریوں کی کامیابیوں کا ذکر کرتے ہیں
Biopic on Sir Syed Ahmad Khan: دوردرشن نے اے ایم یو کے بانی کی بائیوپک کو ٹیلی کاسٹ کرنے سے کیا انکار، پروڈیوسر شعیب چودھری برہم
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے بانی سر سید احمد خان کی بایوپک کو بین الاقوامی سطح پر OTT پلیٹ فارم پر ریلیز کیا گیا ہے، لیکن قومی دوردرشن نے اسے پرسار بھارتی کے OTT پر نشر کرنے سے صاف انکار کر دیا ہے۔
Doordarshan anchor faints in studio: ہیٹ ویو کی خبر پڑھتے پڑھتے اسٹوڈیو میں بیہوش ہوئی دوردرشن کی اینکر، فیس بک پر بتایا اس دوران کیا ہوا
مغربی بنگال میں اپریل کے آغاز سے ہی شدید گرمی شروع ہو گئی تھی۔ ریاست کے بردوان ضلع کے پنگھڑھ میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 42.5 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا۔ محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئندہ دو سے تین روز میں گرمی مزید بڑھے گی۔
Doordarshan Logo Colour Change: ڈی ڈی نیوز کے لوگو کا رنگ بدلا تو ایم کے اسٹالن نے بی جے پی کوبنایا تنقید کا نشانہ ، جانئے کیا کہا؟
مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کے بعد اب تمل ناڈو کے وزیر اعلیٰ اور دراوڑ منیترا کزگم (ڈی ایم کے) کے صدر ایم کے اسٹالن نے دوردرشن کے لوگو کولال سے زعفرانی کرنے پر تنقید کی ہے۔
DD News Logo: ‘یہ پرچار بھارتی’، ڈی ڈی نیوز کا لوگو بھگوا ہونے پر سیاسی تنازع جاری
منگل کی شام، ڈی ڈی نیوز نے اپنے آفیشل ایکس ہینڈل پر ایک ویڈیو میسج کے ساتھ اپنا نیا لوگو پوسٹ کیا تھا۔ چینل نے X پر لکھا، "اگرچہ ہماری اقدار وہی ہیں، لیکن اب ہم ایک نئے اوتار میں دستیاب ہیں۔





