Indiscriminate firing in Poland: پولینڈ میں اندھا دھند فائرنگ سے 9 افراد ہلاک، حملہ آور کے گھر سے تین رشتہ داروں کی لاشیں برآمد، دو روزہ قومی سوگ کا اعلان
پولینڈ کے صدر کارول ناوروٹسکی نے اس بھیانک سانحے پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے 8 اور 9 نومبر کو دو روزہ قومی سوگ کا اعلان کیا ہے۔ یوکرین کے صدر وولودیمیر زیلنسکی، یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ کایا کالاس اور دنیا کے کئی دیگر رہنماؤں نے بھی اس حملے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔
India-Poland Strengthen Ties: ہندوستان اور پولینڈ نے دفاع، خلائی تحقیق اور جوہری توانائی میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا- وزیر اعظم مودی
وزیر اعظم نریندر مودی اور پولینڈ کے وزیر اعظم ڈونالڈ ٹسک کی حیدرآباد ہاؤس میں اہم ملاقات، تجارت، سرمایہ کاری اور ٹیکنالوجی کے شعبوں میں بھی شراکت داری کو وسعت دینے پر اتفاق
Polish Prime Minister Donald Tusk: حیدرآباد ہاؤس میں وزیر اعظم مودی سے ملے پولینڈ کے وزیر اعظم ڈونالڈ ٹسک
ڈونالڈ ٹسک بدھ کی شام تین روزہ سرکاری دورے پر نئی دہلی پہنچے۔ اس دورے کا مقصد دفاع، تجارت اور اسٹریٹجک شعبوں میں دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تعاون کو مضبوط بنانا ہے۔ہوائی اڈے پر پہنچنے پر مرکزی وزیر مملکت برائے خوراک کی ڈبہ بندی کی صنعت اور جل شکتی راج بھوشن چودھری نے ان کا گرمجوشی سے استقبال کیا۔
Polish PM Donald Tusk Arrives In India: پولینڈ کے وزیر اعظم ڈونالڈ ٹسک آج بھارت پہنچیں گے، جانیں دورے کا مکمل شیڈول
وزیر اعظم نریندر مودی اور وزیر خارجہ ایس جے شنکر سے ہوگی ملاقات، تجارت، دفاع، جدید ٹیکنالوجی اور قابل تجدید توانائی سمیت مختلف شعبوں میں تعاون پر ہوگی بات چیت





