Jaishankar In Trump Oath Ceremony: ٹرمپ کی حلف برداری میں شامل ہونے کے بعد آیا وزیر خارجہ ایس جے شنکر کا بیان، پہلی قطار میں بیٹھےنظر آئے،تصاویر شیئر کرکہی یہ بات
ایس جے شنکر ٹرمپ کے بالکل سامنے بیٹھے جب وہ امریکی صدر کے طور پر حلف لے رہے تھے اور ٹرمپ حلف لیتے وقت ان کی طرف دیکھ رہے تھے، یہ اپنے آپ میں بہت کچھ کہتا ہے۔