Ind vs Eng 5th Test: اب جیسوال کی نظر گواسکر کے عظیم ریکارڈ پر ہے، کیا گواسر کے اس ریکارڈ کوتوڑسکیں گے جیسوال ؟
گواسکر نے یہ کارنامہ تقریباً 44 سال قبل ویسٹ انڈیز کے دورے کے دوران انجام دیا تھا۔ اس کے بعد سنیل گواسکر نے 1978 کے ویسٹ انڈیز کے دورے کے دوران چھ میچوں کی سیریز میں 91.5 کی اوسط سے 732 رنز بنائے تھے۔
55 ماہ بعد وراٹ کوہلی نے غیر ملکی سرزمین پر اسکور کی سنچری، سچن تندولکر کو پیچھے چھوڑ کر کی بریڈمین کی برابری
اپنی 29ویں ٹیسٹ سنچری کے ساتھ کوہلی نے ٹیسٹ سنچریوں کے آل ٹائم گریٹ سر ڈان بریڈمین کے ریکارڈ کی بھی برابری کر لی ہے۔ اس کے ساتھ کوہلی عالمی کرکٹ میں سب سے زیادہ ٹیسٹ سنچریاں بنانے والے ٹاپ 10 کھلاڑیوں کی فہرست میں بریڈمین کے ساتھ مشترکہ طور پر 10ویں نمبر پر پہنچ گئے ہیں۔