Urdu Conclave 2026

Domestic Gas Cylinder

یہ حکم وزارت پیٹرولیم و قدرتی گیس کے ذریعے نافذ کیا گیا ہے، جس کا مقصد پائپ لائن بچھانے اور ان کی توسیع کے لیے ایک سادہ اور وقت بند فریم ورک فراہم کرنا ہے۔ حکام کے مطابق اس اقدام سے منظوری میں تاخیر، زمین تک رسائی میں مشکلات اور انتظامی رکاوٹوں کو کم کرنے میں مدد ملے گی، جس سے رہائشی علاقوں میں قدرتی گیس کا نیٹ ورک تیزی سے پھیل سکے گا۔

بھارت پٹرولیم کارپوریشن لمیٹڈ (بی پی سی ایل) نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں کہا کہ ملک میں پٹرول اور ڈیزل کی کوئی کمی نہیں ہے۔ کمپنی نے واضح کیا کہ سپلائی چین بغیر کسی رکاوٹ کے معمول کے مطابق چل رہی ہے اور صارفین کو گھبرانے کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔

پونے میں زیر تعلیم طلباء کا کہنا ہے کہ میس اور سستے ہوٹل بند ہونے سے ان کی روزمرہ زندگی شدید متاثر ہو گئی ہے۔ بہت سے طلبہ کھانے کے لیے انہی میسوں پر انحصار کرتے تھے جہاں مناسب قیمت پر دو وقت کا کھانا مل جاتا تھا۔ اب انہیں یا تو مہنگے ریستورانوں کا رخ کرنا پڑ رہا ہے یا پھر کئی بار ایک وقت کا کھانا چھوڑنا پڑتا ہے۔

یکم ستمبر کو تیل کمپنیوں نے کمرشل گیس سلنڈر کی قیمتوں میں 158 روپے کی کمی کی تھی۔ اس کے بعد دہلی میں 19 کلو کے گیس سلنڈر کی قیمت 1522 روپے پر آگئی۔

ایسے میں گھریلو خواتین کا بجٹ تو خراب ہونے والا نہیں ہے لیکن ریستورانوں، ہوٹلوں وغیرہ میں کھانا مہنگا ہو سکتا ہے کیونکہ کمرشل گیس سلنڈر مہنگے ہو گئے ہیں۔ نئے نرخ بھی آج سے نافذ ہو گئے ہیں