Domestic air passenger traffic in India:ہندوستان میں گھریلو ہوائی مسافروں کی آمدورفت 2024 میں 6.12 فیصد بڑھ کر 161.3 ملین ہو ئی
ڈی جی اے سی کے مطابق، اندرون ملک ہوائی مسافروں کی آمدورفت میں انڈیگو کا حصہ 2023 میں 60.5 فیصد سے بڑھ کر 2024 میں 61.9 فیصد ہو گیا۔