Prince Narula Yuvika Choudhry separation: پرنس نرولا اور یوویکا چودھری کا ٹوٹنے والا ہے رشتہ؟ سوشل میڈیا پر اس قدم نے مداحوں کو دیا بڑا جھٹکا!
پرنس نرولا اور یوویکا چودھری ایک بار پھر اپنی ذاتی زندگی کو لے کر خبروں میں ہیں۔ بیٹی ایکلین کی پیدائش کے بعد انسٹاگرام پر ایک دوسرے کو اَن فالو کرنے کی خبر نے انٹرنیٹ پر ہلچل مچا دی ہے۔ مداح قیاس آرائیاں کر رہے ہیں کہ کیا اس اسٹار جوڑی کی شادی شدہ زندگی میں کوئی بڑا اختلاف پیدا ہو گیا ہے۔
Daughter Welcomed with Drums After Divorce: طلاق کے بعد ڈھول نگاڑوں کے ساتھ بیٹی کا استقبال… والد بولے: ’’بیٹی بوجھ نہیں‘‘ — تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
میرٹھ میں ایک شخص نے اپنی بیٹی کے طلاق ہونے پر غم منانے کے بجائے اسے "نئی شروعات" کے طور پر منایا۔ ’I Love My Bitiya‘ لکھی ٹی شرٹ پہن کر انہوں نے ڈھول نگاڑوں کے ساتھ اپنی بیٹی کی گھر واپسی کرائی۔
Prateek Yadav Announces Divorce: ’خودغرض عورت ہے…‘، پرتیک یادو کی دھماکہ خیز پوسٹ، اپرنا یادو سے طلاق کا اعلان؛ ملائم خاندان میں کہرام
ملائم سنگھ یادو کے بیٹے پرتیک یادو نے اپنی اہلیہ اپرنا یادو سے طلاق لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ انہوں نے انسٹاگرام پر ایک پوسٹ کے ذریعے اپرنا یادو کو ’’خودغرض‘‘ قرار دیتے ہوئے ان پر سنگین الزامات بھی عائد کیے ہیں۔
Most Expensive Divorce: امریکی عدالت نے’ زوہو‘ کے فاؤنڈر شری دھر ویمبو سے مانگے 15 ہزار کروڑ کے بانڈز، کیا یہ ہوگی بھارت کی سب سے مہنگی طلاق؟
زوہو کے فاؤنڈر شری دھر ویمبو کی طلاق اب تاریخ کی سب سے مہنگی طلاق بننے جا رہی ہے۔ دراصل امریکی عدالت نے پرمیلا شری نیواسن کی درخواست پر شری دھر سے 1.7 ارب ڈالر یعنی تقریباً 15 ہزار کروڑ روپے کے بانڈ جمع کروانے کا حکم دیا ہے۔
Saina Nehwal Divorce: سائنا نہوال کا ہوا طلاق،سات سال قبل پروپلی کشیپ کے ساتھ ہوئی تھی شادی،بچپن سے ایک دوسرے کو کرتے تھے پیار
جب گوپی چند نے 2004 میں حیدرآباد میں اپنی بیڈمنٹن اکیڈمی قائم کی تو دونوں نے ان کے زیر سایہ تربیت شروع کی اور یہیں سے ان کے درمیان قربتیں بڑھیں۔ تاہم، 2018 میں ان کی شادی تک دنیا کو ان کے رشتے کے بارے میں معلوم نہیں تھا۔
Cases pending in Delhi’s lower Courts: دہلی کی ذیلی عدالتوں میں 15 لاکھ مقدمے زیرالتوا، جانیں کس طرح کے زیادہ مقدمات ہیں التوا کے شکار
دہلی کی ذیلی عدالتوں میں کل 15.18 لاکھ مقدمات زیر التوا ہیں۔ ان میں سے 13 لاکھ فوجداری اور 2.18 لاکھ دیوانی مقدمات ہیں۔ دہلی کی 12 ٹرائل کورٹ میں کل 672 جج ہیں۔
ارمیلا ماتونڈکر نے شادی کے 8 سال بعد شوہر محسن اختر سے الگ ہونے کا لیا فیصلہ، عدالت میں دی طلاق کی عرضی
ارمیلا ماتونڈکر کی 8 سال کی شادی ٹوٹ گئی ہے۔ خبر ہے کہ اداکارہ نے شوہرمحسن خان سے طلاق کے لئے عدالت میں عرضی داخل کردی ہے۔
Natasa Stankovic and Hardik Confirmed Divorce: ٹیم انڈیا کے شاندار کھلاڑی ہاردک پانڈیا نے اپنی اہلیہ نتاشا اسٹینکووچ سے طلاق کا کردیا اعلان
دونوں نے انسٹاگرام پر ایک پوسٹ شیئر کی ہے۔ انہوں نے لکھا کہ تقریباً 4 سال بعد ہاردک اور میں نے باہمی رضامندی سے علیحدگی کا فیصلہ کیا ہے۔ ہم دونوں نے اکٹھے رہ کر اپنی پوری کوشش کی۔ لیکن اب ہم دونوں نے ایک ہی فیصلہ کیا ہے۔
Dear Husband, I hereby declare our divorce: دبئی کی شہزادی نے انسٹاگرام پر اپنے شوہر سے کہا طلاق،طلاق،طلاق،جانئے کیا ہے پورا معاملہ
گزشتہ سال مئی میں شہزادی مہرہ بنت محمد بن راشد المکتوم نے شیخ مانع سے شادی کی تھی۔ رواں سال دو ماہ قبل ان کے یہاں بیٹی کی پیدائش بھی ہوئی، اس کی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں۔ تاہم چھ ہفتے قبل بھی یہ قیاس آرائیاں کی جا رہی تھیں کہ دونوں میں طلاق ہو سکتی ہے۔
Dharmendra On Esha Deol Divorce: بیٹی ایشا اور داماد بھرت تختانی کی طلاق سے دھرمیندر کا صدمے سے ہوا برا حال ، 12 سال کی شادی ہوچکی ہے ختم
رپورٹ کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ ایشا اور بھرت دونوں دھرمیندر کے بہت قریب ہیں۔ اگرچہ اداکار اپنی بیٹی کے فیصلے کے خلاف نہیں ہیں۔ لیکن ان کا پختہ یقین ہے کہ والدین کی علیحدگی کا اثر بچوں پر پڑتا ہے۔





