Disha Salian Case: دِشا سالیان معاملے میں نیا موڑ، 8 جون کی رات آخر کیا ہوا تھا؟ سی بی آئی کھولے گی راز، ایف آئی آر میں کئی بڑے نام
بمبئی ہائی کورٹ کے حکم کے بعد مرکزی تفتیشی بیورو نے دِشا سالیان کی موت کے معاملے میں ایف آئی آر درج کرلی ہے۔ اس کیس میں فلمی دنیا اور سیاست سے وابستہ کئی نام سامنے آئے ہیں۔
Disha Salian Murder Case: پھر کھڑا ہوا دیشا سالیان کا معاملہ، نتیش رانے کا دعویٰ، بڑھیں گی آدتیہ ٹھاکرے کی مشکلیں
بی جے پی ایم ایل اے نتیش رانے نے اس پورے معاملے پر آدتیہ ٹھاکرے پر حملہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ میں پہلے دن سے کہہ رہا ہوں کہ یہ قتل ہے اس کی جانچ ہونی چاہئے۔ اس میں آدتیہ ٹھاکرے کے رول کی بھی جانچ ہونی چاہئے۔
Disha Salian Murder Case: دیشا سالیان معاملے میں ایس آئی ٹی جانچ کا حکم، بی جے پی ایم ایل اے نے آدتیہ ٹھاکرے کے نارکو ٹیسٹ کا کیا مطالبہ
بی جے پی اور شندے دھڑے کے ایم ایل اے اس معاملے (Disha Salian Murder Case) کی مسلسل ایس آئی ٹی جانچ کا مطالبہ کر رہے تھے۔ جس کے بعد نائب وزیر اعلی دیویندر فڑنویس نے یہ احکامات دیے ہیں۔





