Indore Water Contamination: اندور کے بھاگیرتھ پورہ میں آلودہ پانی کے باعث بیماری کا قہر، تین کی موت اور 150 لوگ بیمار
اندور کے بھاگیرتھ پورہ علاقے میں آلودہ پانی کے باعث قے اور دست کی بیماری پھیل گئی ہے۔ اب تک تین افراد کی موت ہو چکی ہے اور 150 سے زیادہ لوگ بیمار ہیں۔ حکومت نے متاثرہ افراد کے علاج کا پورا خرچ اٹھانے اور جاں بحق ہونے والوں کے اہلِ خانہ کو مالی امداد دینے کا اعلان کیا ہے۔
Heart Attack: کالج گراؤنڈ میں دوڑ رہے ا 17 سالہ لڑکے کی سائیلنٹ اٹیک سےجاں بحق، نوجوانوں میں سائیلنٹ ہارٹ اٹیک کے واقعات بڑھ رہے ہیں
رتلام کے کالج گراؤنڈ میں دوڑتے ہوئے ایک بچے کی طبیعت اچانک خراب ہوگئی اور بعد میں اس نے اسپتال میں دم توڑ دیا۔ ایک 17 سالہ لڑکے کی طبیعت اچانک بگڑ جانے سے موت واقع ہو گئی۔
The Story Of Premature Aging A Fact, A Disease : وقت سے پہلے بوڑھا ہونے کی کہانی ایک حقیقت، ایک بیماری
دنیا میں کئی ایسی خوفناک بیماریاں ہیں جن کے بارے میں بہت کم لوگ جانتے ہیں۔ آپ نے امیتابھ بچن کی فلم ’پا‘ دیکھی ہوگی۔ اس فلم میں وہ ایک چھوٹے بچے کا کردار ادا کر تے ہیں جو بوڑھا لگتا ہے۔ دراصل اس کے پیچھے وجہ یہ ہے کہ بچے کو پروجیریا سنڈروم نامی بیماری ہے





