PM Modi’s Malaysia visit: وزیراعظم مودی کے ملیشیا کے دورے میں ایم جی رام چندرن کے مشہور گیت ’نالائی نمادھے‘ کی گونج
استقبالیہ تقریب میں بھارت کی تہذیبی اور ثقافتی عظمت کی بھرپور جھلک دیکھنے کو ملی۔ وزیر اعظم مودی نے مختلف روایتی فنون کے دلکش مظاہرے دیکھے۔ یہ تمام مظاہرے بھارت اور ملیشیا کے درمیان صدیوں پرانے ثقافتی رشتوں کو نمایاں کرتے ہیں۔
PM Modi departed for Oman: وزیراعظم مودی ایتھوپیا سے عمان کے لیے ہوئے روانہ، وزیراعظم ابی احمد علی کا ائیرپورٹ سے خصوصی الوداع
وزیراعظم نریندر مودی ایتھوپیا کا کامیاب دورہ مکمل کرنے کے بعد عُمان کے لیے روانہ ہوگئے ہیں۔ ایتھوپیا کے وزیراعظم ابی احمد علی خود گاڑی چلا کر اپنے ہم منصب کو ایئرپورٹ چھوڑنے پہنچے۔
PM Modi visits Jordanian Museum: ولی عہد شہزادہ الحسین بن عبداللہ دوم کے ہمراہ وزیراعظم نریندرمودی کا اُردن میوزیم کا دورہ
وزیراعظم مودی پیر کی دوپہر اردن پہنچے، جہاں سے انہوں نے اپنے تین ملکی دورے کا آغاز کیا، جس میں ایتھوپیا اور عُمان بھی شامل ہیں۔ یہ وہ ممالک ہیں جن کے ساتھ بھارت کے قدیم تہذیبی روابط کے ساتھ ساتھ مضبوط عصری دوطرفہ تعلقات بھی قائم ہیں۔





