No compromises on terrorism: ملیشیا میں مشترکہ پریس کانفرنس سے وزیراعظم کا خطاب، کہا-’’دہشت گردی پر کوئی دوہرا معیار نہیں، ہمارا پیغام واضح‘‘
وزیراعظم نے اپنے خطاب میں کہا ’’دہشت گردی کے خلاف ہمارا پیغام بالکل واضح ہے نہ کوئی دوہرا معیار اور نہ ہی کوئی سمجھوتہ۔ ہم امن کی تمام کوششوں کی حمایت کرتے رہیں گے اور دنیا کو ایک محفوظ مقام بنانے کے لیے پرعزم ہیں۔‘‘ وزیراعظم مودی نے ملیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم کی مہمان نوازی اور گرمجوش استقبال پر شکریہ ادا کیا اور انہیں بھارت کے دورے کی دعوت بھی دی۔
PM Modi in Namibia Parliament: ہم گلوبل ساؤتھ کا حصہ ہیں، عوام کی امیدیں اور خواب ایک جیسے، وزیراعظم مودی کا نمیبیا کی پارلیمنٹ سے خطاب
اس عظیم ایوان سے خطاب میرے لیے اعزاز کی بات ہے، جو جمہوریت کا ایک مندر ہے۔ میں بھارت ماتا، جمہوریت کی جنم بھومی کا نمائندہ بن کر آیا ہوں اور 140 کروڑ ہندوستانیوں کی طرف سے مبارکباد لایا ہوں





