Bharat Express DD Free Dish

Dinner

آج کی تیز رفتار زندگی میں لوگ اکثر جنک فوڈ یا باہر کا تلا ہوا مصالحہ دار کھانا کھا لیتے ہیں، جو معدے اور صحت دونوں کے لیے نقصان دہ ہوتا ہے۔ لیکن اگر آپ اپنی روزمرہ خوراک میں دلیہ شامل کر لیں تو یہ نہ صرف جسم کو ضروری غذائیت فراہم کرتا ہے بلکہ کئی بیماریوں سے بچاؤ میں بھی مددگار ثابت ہوتا ہے۔

وزیر اعظم مودی نے دہلی میں روسی صدر پوتن کے اعزاز میں اہم دو طرفہ مذاکرات سے قبل ایک پُرمحبت نجی عشائیے کی میزبانی کی۔

وزیر اعظم مودی کوسوہاری کے پتّے پرکھانا پیش کیا گیا، جو ٹرینیڈاڈ اور ٹوباگو کےعوام، خاص طور پر ہندوستانی نژاد افراد کے لیے گہری ثقافتی اہمیت رکھتا ہے۔